بھجیا


بھجیا کے معنی

بھُنی ہوئی ترکاریبھنے ہوئے دھان جن کے ستو بناتے ہیںبھُنے ہوئے دھان یا گیہوںپکا ہوا ساگپکا یا بھنا ہوا ساگشلغم اور اس کے چھلکے یا مولی وغیرہ کو کچل کر جوش کرلینے اور نمک مرچ ملا کر ترکاری بنالینے کو بھی بھجیا کہتے ہیںشلغم اور اس کے چھلکے یامولی وغیرہ کو کچل کر جوش کرلینے اور نمک مرچ ملا کر ترکاری بنالینے کو بھی بھجیا کہتے ہیں

بھجیا کے مترادفات

بھجیا کے انگریزی معنی

fried ricefried vegetables

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter