بھالا


بھالا کے معنی

برچھا (س بھلک)عموماً اس کی لمبائی 2.44 سے لے کر 2.74 میٹر یعنی قریباً(8سے 9 فیٹ) لمبائی تک ہوتی ہے۔ اس کا سرا انتہائی تیز اور نوکدار ہوتا ہے۔ اس میں جو لمبا ڈنڈا استعمال ہوتا ہے وہ لکڑی کا بنا ہوتا ہے اور نوکدار سرا شروع شروع میں کسی ہڈی وغیرہ کا بنا ہوتا تھا اب موجودہ دور میں یہ کسی دھات مثلاً کانسی/لوہے وغیرہ کا بنا ہوتا ہےنیزہ جو اکثر سات ہاتھ لمبا ہوتا ہے

بھالا کے مترادفات

بھالا کے انگریزی معنی

a lancea spearto revolt from obedience

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter