بکرا


بکرا کے معنی

(س ۔ وَرکر یا بَرکَر)ایک چوپایہ جو دو سے ڈھائی فٹ تک اُونچا اور تین فٹ کے قریب لمبا ہوتا ہے اس کا گوشت عام طورپر کھاتے ہیں مادہ کا دودھ پیتے ہیں نر کے سر پر سینگ اور ٹھوڑی پر ڈاڑھی ہوتی ہےبُز نرگوسفند نرگوسفندِ نر

بکرا کے مترادفات

بکرا کے انگریزی معنی

he-goat

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter