بونڈ


بونڈ کے معنی

باسود قرضے کا سرٹیفکیٹ جو کوئی کمپنی یا میونسپلٹی یا گورنمنٹ جاری کرے۔ جو لوگ خرید لیتے ہیں ان کو سود ملتا رہتا ہے حتٰی کہ اس سرٹیفکیٹ کی معیاد پوری ہوجائے اور روپیہ خریدار کو مل جائے۔ ہندوستان میں جنگِ یورپ کے زمانے سے گورنمنٹ نے ایسے بونڈ جاری کئے ہیںدیکھئے بنوار

بونڈ کے مترادفات

بونڈ کے انگریزی معنی

a country (Sheba) part of S. ArabiaBondthe forefinger

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter