بنوٹ


بنوٹ کے معنی

سپہ گری کے ایک فن کا نام جسے بانک اور بکیتی بھی کہتے ہیںسپہ گری کے ایک فن کا نام جسے بانک اور بکیتی بھی کہتے ہیں چونکہ اس میں پھری یا ڈال وغیرہ سے کام نہیں لیا جاتا اس وجہ سے اس کا نام بِن اوٹ رکھا گیا الف گرا کر بنوٹ کرلیا گیامبالغہ (بننا سے)ڈنڈوں سے لڑنا

بنوٹ کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter