بندوق


بندوق کے معنی

ایک اسلحہ جو یورپ کی ایجاد ہے یہ ایک لوہے کی نال ہوتی ہے جس کے ایک طرف لکڑی کا کندہ ہوتا ہے جسے مونڈھے سے لگا کر بندوق کو چلاتے ہیں بعض میں دو نالیاں ہوتی ہیں اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں۔ بھرنے کے لحاظ سے ٹوپی دار اور کارتوس والی۔ اوال الذکر کو منہ کی طرف سے بھرتے ہیں۔ دوسری میں لکڑی اور نالی کے جوڑ میں سے کارتوس ڈالتے ہیں جس میں گولی چلتی ہے وہ عموماً ایک نالی ہوتی ہے۔ اسے رائفل کہتے ہیںبندق سے جو ف فندق کا معرب ہے جس کے معنی گولی ہیں

بندوق کے مترادفات

بندوق کے انگریزی معنی

(old use)(old use) musketa firelocka guna musketgunmusketrifle

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter