بلور


بلور کے معنی

ایک چمکدار کانی جوہر کا نام جو نہایت شفاف ہوتا ہے ایک چمکدار کانی جوہر کا نام جو نہایت شفاف ہوتا ہے بعض لوگ اسے کچا ہیرا خیال کرتے ہیںشیشے کی ایک بہت موٹی قسم جو چونا پوٹاش اور ریت سے بنائی جاتی ہےیہ کسی افغان قبیلہ کی ذیلی شاخ ہے۔ بشیر احمد بلور سے قبل یہ نام تاریخ کے گوشوں میں کہیں نمایاں نظر نہیں آتا چونکہ ان کا تعلق صوبہ پختون خواہ سے ہے اور یہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اور حکومتی مشنری میں سینئر وزیر کی حیثیت اختیار کرچکے ہیں۔ پختون لیڈر ہونے کی وجہ سے موجودہ صدی کے اوائل میں شہرت پائی ہے

بلور کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter