بقر‌عید


بقر‌عید کے معنی

مسلمانوں کا تیوہار جو حج کے دنوں یعنی ذوالحجہ کی دسویں تاریخ کو ہوتا ہے۔ مسلمان اس دن قربانی کرتے ہیں۔ یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو قربانی کرنے پر تیار ہونے کی یادگار میں ہے

بقر‌عید کے انگریزی معنی

an islamic festival in commemoration of prophet abraham's offering

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter