بطلیموس


بطلیموس کے معنی

یہ شخص مصر کا ایک مشہور مہندس ہے۔ دوم صدی مسیحی میں موجود تھا۔ ٧٨ یا ٨٠ برس کی عمر پائی اور اسی صدی میں مرگیا۔ بعض مورخوں نے اسے جالینوس کا شاگرد اور مصر کا بادشاہ بھی قرار دیا ہے

بطلیموس کے انگریزی معنی

Ptolemaus , Ptolmey

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter