برچھی


برچھی کے معنی

ایک چھوٹا بھالا جس کا پھل چوڑا ہوتا ہےچھوٹا برچھاچھوٹا بَلّمچھوٹا نیزہ یہ ہتھیار ایک چھوٹی تلوار یا بڑے خنجر سے مشابہ ہے۔ اسے خاص طور پر ہتھیار بند دشمن (رائفل بردار یا نیزہ بردار) پر حملہ کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ یہ ہتھیار 1650ء میں فرانس کے علاقہ بیآن میں تیار کیا گیا تھا۔ یہ ہتھیار سامنے سے خنجر کی طرز کا ہوتا ہے اور دوسرے سرے پر ہینڈل ہوتا ہے جس سے بہ آسانی ہتھیار بند دشمن کا دفاع /حملہ کیا جاسکتا ہے

برچھی کے مترادفات

برچھی کے انگریزی معنی

a darta javelina lancea spearmedical treatment

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter