برس


برس کے معنی

برسنا(امر) برسنا کا(س ورش ۔ برسنا)١٢ مہینےارادے میں پکّا ہونابارش گرنا بارہ مہینے کا زمانہزمین کا سورج کے گرد پھرنے کا زمانہ جو ٣٦٥ دن ٥ گھنٹے ٤٨ منٹ ٤٦ سیکنڈ کا ہوتا ہے مگر عام طور پر ٣٦٥ دن کا ہوتا ہے اس کمی کو پورا کرنے کے لئے ہر چوتھے سال ایک دن بڑھادیتے ہیں۔ انگریزی حساب میں فروری کا مہینہ ٢٩ دن کا ہوجاتا ہے اور اسے لیپ کا سال کہتے ہیں۔ سینکڑے کے سالوں میں سوائے اس کے جو چار پر تقسیم ہو اور کسی پر نہیں بڑھاتےقمری سال ١٢ قمری مہینوں کا ہوتا ہے۔ ہندو اور یہودی چند سال بعد ایک سال تیرہ مہینے کا کرکے شمسی اور قمری سال کو برابر کردیتے ہیںکسی سیارے کے سورج کے گرد پھرنے کا زمانہ

برس کے مترادفات

برس کے انگریزی معنی

rainson-in-law [P]the foot of a mountainthe sheet of a sailthe skirt or a garmentwise learnedyear

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter