برج


برج کے معنی

آسمانی دائرہ کا بارہواں حصہآسمانی دائرے کا نظری طور پر بارہواں حصہاس دائرے کے جس میں سورج سال بھر آسمان پر گھومتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ ہئیت دانوں نے بارہ حصے کئے ہیں۔ ہر ایک حصے کو برج کہتے ہیں اور یہ دائرہ دائرة البروج کہلاتا ہے۔ ہندی میں راس اور راس منڈل کہتے ہیںبلحاظ تاثیر برجوں کو بموجب چار عناصر میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر قسم میں تین برج ہیںتاش کا ایک کھیل جو دو تین یا چار آدمی کھیلتے ہیں اس کی کئی قسمیں ہیں آکشن برج بہت مشہور ہےدریا مچان عبور آبلدوا کی چھت کا وہ حصہ جو آدھے چاند کے اوپری حصے کی شکل کا اور اس کے اوپر اکثر ایک کنکرہ ہوتا ہےمنازِل سیارہکسی سیارے کا گھر یا مقام

برج کے مترادفات

برج کے انگریزی معنی

(PL . بروج burooj)a bastiona minareta sign of the zodiaca towera turretapplication or cry for justice or redressbastionsign of the zodiacto cry aloud for justiceto make complaint of injusticetowerturret

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter