براعظم


براعظم کے معنی

خُشکی کا بڑا قطعہ جس میں بہت سے مُلک ہوںدُنیا کو ایسے پانچ حصّوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ایشیا، یورپ، افریقہ، آسٹریلیا اور امریکہ۔ پہلے چار کو پُرانی دنیا اور آخری کو نئی دُنیا کہتے ہیںقطعہ ارض

براعظم کے مترادفات

براعظم کے انگریزی معنی

a continenta white steed

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter