بحر


بحر کے معنی

بڑا دریابڑا سمندرتیز گھوڑاجغرافیہ دانوں نے سطحِ آب کے پانچ بڑے حصّے کئے ہیں : بحر اوقیانوس ، بحرالکاہل ، بحر ہند ، بحر منجمد شمالی ، بحر منجمد جنوبی ۔ ان کے حالات ان کے اصل ناموں کے نیچے دیکھوجہازوں کا بیڑاچند کلمات موزوں جِن پر اشعار کا وزن ٹھیک کرتے ہیںشعر کا وزنعلم عروض میں نظم کے انیسں وزن ہیں۔ ہر ایک کو بحر کہتے ہیں ان کے نام یہ ہیں۔ ١۔ رجز ٢۔ ہزج ٣۔ کامل ٤۔ رمل ٥۔ متقارب ٦۔ متدارک ٧۔ خفیف ٨۔ سریع ٩۔ محبتث ١٠۔ مضارع ١١۔ منسرج ١٢۔ بسیط ١٣۔ وافر ١٤۔ طویل ١٥۔ مدید ١٦۔ مشاکل ١٧۔ مقتضب ١٨۔ قریب ١٩۔ جدیدفیاض آدمیکسی چیز کی زیادتی ظاہر کرنے کے لئے ہوتا ہے

بحر کے مترادفات

بحر کے انگریزی معنی

a portera woman who bears burdensbecoming pregnantoceansea

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter