بتیسا


بتیسا کے معنی

اسی قسم کی ایک دوا جو گھوڑیوں کو بچہ دینے کے بعد کھلاتے ہیںایک قسم کا حلوا جو بتیس چیزوں سے مرکب ہوتا ہے اور زیچاؤں کے کھانے کو دیتے ہیںایک قسم کی مٹھائی جو پنجاب میں بنتی ہےایک مخصوص مرکب جو گھوڑی کو بچہ دینے کے بعد کھلایا جاتا ہےبتیس مسالوں کا مرکب جو زچہ کو کھلایا جاتا ہےحلوا سوہن کی دو تین قسمیںسوہن حلوے کی طرح ایک قسم کی مٹھائی جو پنجاب میں بنتی ہےوہ حلوا جو عورتیں کمر کی مضبوطی کے واسطے جننے کے بعد بتیس دوائیں ڈال کر بناتی ہیں ۔ نیز وہ بتیس مصالح جو گھوڑی کو بیانے کے بعد کھلاتے ہیںوہ حلوا جو عورتیں کمر کی مضبوطی کے واسطے جننے کے بعد بتیس دوائیں ڈال کر بناتی ہیں ۔ نیز وہ بتیس مصالحے جو گھوڑی کو بیانے کے بعد کھلاتے ہیں

بتیسا کے انگریزی معنی

32 ingredients given to women after child birtha guardiana protectora tonic composed of 32 ingredients given to women after child-birthassuranceconfirmatorsupporter

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter