بان


بان کے معنی

اسما کے آخیر میں آکر مرکبات بناتا ہے جیسے دربان باغبانایک خوشبودار درخت جس کے بیج سے تیل نکالتے ہیںایک راجہایک شاعر جو کادمبری ہرش چرت اور رتناولی کا مصنف ہےایک قسم کی ہوائی جو لڑائی میں استمعال ہوتی ہےبید مشکپانچ کا عددچلانے والا جیسے فیلبان گاڑیبانراجہ بلی کا لڑکا تھا اس کے ہزار بازو تھے یہ شوجی کا دوست اور وشن جی کا دشمن تھا اس کی لڑکی انردھ پر عاشق ہو کر اسے اُٹھا لے گئی کرشن جی بلرام جی اور پرردھ یَمن نے اس پر چڑھائی کی شوجی اور سکندر امداد کو آئے مگر کرشن جی نے شوجی کو گرفتار کرلیا اور سکندر کو زخمی کیا کرشن جی کے ہاتھ سے بان کے بہت سے بازو کٹ گئے شوجی نے سفارش کرکے اس کی جان بچائی کرشن جی پھر انردھ اور اُشا کو لے کر واپس چلے گئےگائے کا تھن

بان کے مترادفات

بان کے انگریزی معنی

(dial) arrow(hindu muth) rocketa fireplacea heartha plaina polo-playera rope made of munja species of potherba suffixa suffix in p signifyinga tree yielding benzoinan arrowan ovenbloody track of wounded animaldispositiondriver expansive groundguardianhabitnaturepoloqualityrush string (for plaiting bedstead,etc)sky rocketto die

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter