بانس


بانس کے معنی

(بَیَع) بیچنا(س ۔ ونگ)ایک پیمانہ جو گیارہ فٹ کے قریب ہوتا ہے۔ اس سے کھیتوں کی پیمائش کرتے ہیںایک قسم کی لکڑی جو اندر سے خالی ہوتی ہےایک لمبا پتلا گرہ دار درخت جو اندر سے عموماً کھوکھلا ہوتا ہےایک مشہور درخت جو علم نباتات میں گھاسوں میں شمار ہوتا ہے اس کا تنہ گرہ دار اور لمبا اور اندر سے کھوکھلا ہوتا ہے۔ اس کے درخت بعض دفعہ سو سو فٹ بلند ہوتے ہیں۔ کئی سال بعد اس میں پھول آتا ہے۔ جڑوں میں سے نئے پودے پھوٹتے ہیںبیچنے والابیع کرنے والافروخت کنندہقریباً ایک میٹر کا پیمانہ

بانس کے مترادفات

بمبوقصبنَےونج

بانس کے انگریزی معنی

a bambooa measure of ten feetoverflowto have patience

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter