بانسی


بانسی کے معنی

ایک قسم کا پتھر جس کا رنگ زرد سفیدی مائل اور اس کی بڑی بڑی سلیں ہوتی ہیںایک قسم کا پتھر جس کا رنگ زرد سفیدی مائل ہوتا ہےایک قسم کا نرسل یا بانس کی پتلی نلی جو بانس کی مانند مضبوط اور نیچوں کے کام میں آتی ہےایک قسم کی کلک جس سے حُقّے کے نیچے بنائے جاتے ہیںایک قسم کی کلک جسے جلاہے اور نقلی پھول بنانے والے استعمال کرتے ہیںبانس کی بنی ہوئیبانس کے متعلق

بانسی کے مترادفات

بانسی کے انگریزی معنی

a cowcatchera kind of stone having yellow white coloura winnowing fanbambooof bamboothe bamboo stick

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter