بانسا


بانسا کے معنی

ایک بانس کی قسم جسے پیکا بانس یا پیا بانس کہتے ہیں اور جس میں سے سُرخ رنگ نکلتا ہےایک قسم کا درخت جس کے پھولوں میں اکثر مٹھاس نکلتی ہے اور اس کی لکڑی کے کوئلوں کی بارود خوب بنتی ہےبانس سےبانس کی نالی جس میں سے بیج زمین میں گرتا ہےپیٹھ کی ہڈیدونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈیریڑھ کی ہڈینالیاں بنانے والا ہلناک کی جڑناک کی ہڈی

بانسا کے مترادفات

بانسا کے انگریزی معنی

the bridge of the noseto coverto overcastto spreadto swarm

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter