بامنی


بامنی کے معنی

آنکھ کے ایک مرض کا نام ہے جس کے سبب سے برنیاں سرخ رہتی ہیں اور پلکیں گرجاتی ہیںبامن کی جوروبرہمن کی بیویچھپکلی کی مانند ایک کیڑا ہے جس کی دم سرخ اور جسم سنہری چمکدار ہوتا ہے جسے اکثر لوگ سانپ کی خالا بھی کہتے ہیںدیکھئے: بامن کنول کے پھول کا زرد زرد زیرا جسے مسلمان کے بچے شہزادی اور ہندوؤں کے رانی یا بامنی کہتے ہیں

بامنی کے مترادفات

سَبَل

بامنی کے انگریزی معنی

(col.) Brahmin woman [~برہمن CORR]a guarda kind of lizarda sentinela watchmandisease shedding eyelashesdiseases shedding eyelashesmoonplantthe office of a watchmanthe wages or fees of a watchmanyellow stamens of lotus

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter