بارا


بارا کے معنی

آبپاشی کے لئے کوئیں میں سے پانی نکالناپانی کا چرس کھینچتے وقت کا راگ یا گیتجنتری میں سے تار کھینچنے کا فعلجنتری میں سے تار کھینچنے کو بھی بارا کہتے ہیںگنوار لوگ کاج اور بوڑھے کے مرنے کی روٹی کو بھی بارا کہا کرتے ہیںگیت جو پانی نکالتے وقت گایا جائےوہ آدمی جو چرسے سے پانی نکالتا ہےوہ کھانا جو بوڑھے آدمی کے فوت ہونے پر دیا جاتا ہے

بارا کے مترادفات

بارا کے انگریزی معنی

bucket used for the purposelever-liftlifting of irrigation water in bucket from well with a leverperson turning the bucketsong sung on the occassionsong sung on the well when lifting water from well

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter