اے


اے کے معنی

اللہ تعالٰے سے دعا مانگنے میں یا کی جگہ استعمال ہوتا ہےانگریزی الف ب کا پہلا حرفبے تکلفی کے موقع پر عورتوں کا تکیہ کلامپکارنے میں بھی استعمال ہوتا ہےتاکید کلام کے موقع پرتعجب خوشی داد و تحسین تہنیت دعا تحسر اور جملہ اقسام انشا (جملۂ انشائیہ) کے موقع پر زور پیدا کرنے کے لیےدیوناگری رسم الخط کا بارہواں سورعورتیں اکثر جملوں کے شروع میں اسے تکیہ کلام کے طور پر بولتی ہیںکسی فعل کے یکایک وقوع میں آنے کے موقع پر آگاہ کرنے یا انتباہ و استفسار وغیرہ کے لیے، مترادف: لو، ہوشیار ہویہ حرف توجہ دلانے کے لئے عموماً بولا جاتا ہے

اے کے مترادفات

اے کے انگریزی معنی

lo! hark! look here! hallo!smartstoutstrongto be a favouriteto be burnt to ashesto earn muchto make good moneyto take advantage of affection

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter