ایڈریس


ایڈریس کے معنی

ایک تحریر جو کسی بڑے افسر یا شخص کی تعریف میں اس کی آمد یا روانگی پر پڑھی جاتی ہے جس میں اس کے گزشتہ کارناموں کی تعریف اور آئندہ کے لئے درخواستیں ہوتی ہیں اور اس کو نہایت خوبصورتی سے لکھ کر اس کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہےتحریری شکریہدیکھئیے: اڈریس

ایڈریس کے مترادفات

ایڈریس کے انگریزی معنی

addressaddress [E]the bow with which cotton is cleaned

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter