ایوب


ایوب کے معنی

ایک نہایت مشہور صابر‘ شاکر‘ متقی‘ پرہیز گار‘ رحم دل‘ مہمان نواز‘ سخی اور ہرحال میں شکر گزار پیغمبر کا نامبنی اسرائیل کے ایک پیغمبر کا نام جو طرح طرح کے سخت مصائب اور امراض کے امتحانات میں مبتلا ہوئے اور ہر مرحلے میں صبر کیا (قرآن پاک میں ان کے صبر کی تعریف کی گئی ہے) (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

ایوب کے انگریزی معنی

forbearancegreat patienceJob's patience

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter