اینیس


اینیس کے معنی

ٹرائے کی لڑائی میں اہل ٹرائے کا مددگار تھا اور ہیکٹر سے دوسرے درجے پر تھا۔ لڑائی کے بعد یہ وہاں سے فرار ہوکر سات سال تک پھرتا پھراتا اٹلی میں وارد ہوا جہاں لیٹیم کے بادشاہ نے اپنی لڑکی کی شادی اس کے ساتھ کردی۔ اس کی وفات پر یہ بادشاہ ہوا اور چند سال کی سلطنت کے بعد ایک لڑائی میں مارا گیا۔ اس کے متعلق اٹلی کے سب سے بڑے شاعر وَرجل نے اینیڈ کی رزمیہ نظم لکھی ہے جو بڑے پایہ کی کتاب ہے

اینیس کے انگریزی معنی

a kind of violin

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter