اینڈوی


اینڈوی کے معنی

(موسیقی) چمڑے کی تسموں یا کپڑے کی دھجیوں کا بنا ہوا حلقہ جو طبلے کے پیندے پر طنابوں کے ساتھ کسا رہتا ہے اور جو طبلے کے ٹیک اور اس کی طنابوں کے لیے روک کا کام دیتا ہےاینڈوا (رک) کی تصغیرایک کپڑے وغیرہ کا گول چکّر جو بوجھ اٹھانے کے لئے سر پر رکھ لیتے ہیںمونجھ کے بان یا دھجیوں کی بنی ہوئی اور گول حلقہ نما چیز جو مٹکا یا بوجھ اٹھانے کے واسطے عورتیں سر پر رکھتی ہیں

اینڈوی کے مترادفات

پگڑیجُوناگُڑری

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter