اینڈوا
اینڈوا کے معنی
(حقارتاً) پگڑیایک کپڑے وغیرہ کا گول چکّر جو بوجھ اٹھانے کے لئے سر پر رکھ لیتے ہیںدیکھئیے: انڈواکپڑے یا بان کا گردہ جو بوجھ اٹھاتے وقت سر پر رکھتے ہیں
اینڈوا کے مترادفات
اینڈوا کے انگریزی معنی
circular pod for supporting weight on head