اینونی


اینونی کے معنی

دریا کے دیوتا سبرون کی بیٹی تھی اس کی شادی پیرس شاہ ٹرائے کے لڑکے سے ہوئی تھی مگر اس نے اسے چھوڑ کر ہیلن کو اُڑالیا جس پر ٹرائے کا جنگ ہوا۔ یہ زخمی ہوگیا۔ اس کے زخم کا علاج صرف اینونی کے پاس تھا۔ یہ اس کے پاس گیا مگر اس نے علاج کرنے سے انکار کردیا۔ پیرس واپس ٹرائے گیا۔ اینونی بھی اس کے پیچھے گئ مگر اس کے پہنچنے سے پہلے پیرس مرچکا تھا۔ اس نے بھی خودکشی کرلی

اینونی کے انگریزی معنی

increasinginterest (on money)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter