ایرسا


ایرسا کے معنی

جنگلی یا پہاڑی سوسن آسمانی جس کا پھول زرد سفید اور پتلا ہوتا ہے، علاج کے استعمال میں اس کی جڑ آتی ہے جو چپٹی ٹیڑھی اور گرہ دار ہوتی ہے، اس میں بنفشہ کی سی خوشبو آتی ہے، اسی لیے اسے بیخ کہتے ہیں مگر در حقیقت یہ بنفشہ کی جڑ نہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter