ایران


ایران کے معنی

ایشیاء کے ایک ملک کا نام جنوب مغربی ایشیا کی ایک اسلامی جمہوری ریاست جسے ١٩٣٥ء تک "فارس" کہا جاتا تھا اور اس ملک نے سب سے پہلے پاکستان کی آزادی کو تسلیم کیا ، پاکستان کا پڑوسی ملکفارسی لفظ "آرانیا" سے ماخوذ

ایران کے مترادفات

ایران کے انگریزی معنی

Iranpersia

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter