ایتھر


ایتھر کے معنی

(طبیعیات) خلا، فضائے بسیط جو کل کائنات کو محیط ہے، اثیر(کیمیا) ایک رقیق بے رنگ اور جلد اڑجانے والی آتش گیر شے جو الکحل پر آکسائڈ کے عمل سے پیدا ہوتی ہےایک مائع چیز جو دوائیوں میں کام آتی ہےایک مادہ جس کے متعلق خیال ہے کہ خلا میں بھرا ہوا ہےحکماے یونان کے نزدیک ایک فرضی روح جو تمام عالم کی حیات کا موجب ہے

ایتھر کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter