ایا


ایا کے معنی

بابلی تثلیث کا ایک دیوتا جو پانی کا مختار ہے انسان کو بھی اسی نے پیدا کیا ہے دمقینا کا خاوند اور مردق کا باپ ہے بیماروں کو اچھا کرنا اور علوم سکھانا اس کا کام ہے

ایا کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter