اگوائی


اگوائی کے معنی

(تیاری خوراک) چولھے کے سامنے کی محدود جگہ جو سالن دم دینے یا روٹی سینکنے کو بنائی جاتی ہے: راہا، گھئی(سلائی) کرتے، قمیص، اچکن وغیرہ کے سامنے کا حصہ جس میں گریبان کا چاک ہوتا ہے، تنااوپر کا کام کاج کرنے والا (نوکر ، ملازم)اوپری کاموں کو انجام دینے والا نوکر برات کی پیشوائی خیر مقدم دیکھیئے: اگوانیراہ نمائیراہ نُمائی

اگوائی کے مترادفات

اگوائی کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter