اگممنون


اگممنون کے معنی

اَٹریس کا بیٹا اور مائی سینی کا بادشاہ تھا۔ اس کے بھائی منولس کی بیوی ہیلن کو پیرس ٹرائے کے بادشاہ کا لڑکا اڑا لے گیا جس پر سخت جنگ ہوئی۔ یونانیوں کی طرف سے یہ افسر فوج تھا۔ فتح کے بعد جب وطن کو واپس ہوا تو اس کی بیوی نے اسے قتل کردیا

اگممنون کے انگریزی معنی

to relieve the guard

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter