اگریا


اگریا کے معنی

(معماری) سیدھا سادھا تعمیر کا کام کرنے والا ہندو معمار(ٹھگی) بھارت میں آگرے کے علاقے کا رہنے والا ٹھگآگرے اور نواح کا معمارایک قوم کا نام جو چمار ہے یا چمار سے ملتی جلتی ہے اور گرہ سے اپنا نکاس بتاتی ہےگہرا کشمشیمیلا (رنگ)

اگریا کے مترادفات

اگرکا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter