اکوتا


اکوتا کے معنی

ایک قسم کی پھنسیاںایک قسم کی پھنسیاں جو ہاتھ کی پشت یا پاؤں پر چھتا باندھ لیتی ہیں اور بڑھتی جاتی ہیںایک قسم کی پھنسیاں جو ہاتھ کی پشت یا پانو پر چھتا باندھ لیتی ہیں اور پھر بڑھتی چلی جاتی ہیں (اکثر اُن سے رطوبت بھی نکلتیں ہے)ایک مرض جِس میں ٹانگوں اور پاؤں پر دانے نکل آتے ہیں۔ جِن سے رطوبت نکلتی رہتی ہےپورے سامان کی قیمت آنک کر چکتے پر خریداری یا فروختتمام چیز بلاتول خرید لیناچکا کر سودا خریدناچکتا (عموماً بازار میں مستعمل) ، جیسے: جب کل سامان اکوتے پر خرید لیا تو پھر اب مول تول کیساخارش پیدا کرنے والی پھنسیاںکل چیزوں یا چیز کا بالمقطع سودا

اکوتا کے مترادفات

ایگزیما

اکوتا کے انگریزی معنی

an erruption in the legto retire on pension

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter