اکزیما


اکزیما کے معنی

جلد کی ایک بیماری جس میں ہاتھ یا پاؤں کی جلد سرخ ہو جاتی ہے اور اس پر متفرق یا گھنی سرخ سرخ باریک باریک رسنے والی پھنسیاں پیدا ہوجاتی ہیں (ان پھنسیوں میں سخت کھجلی اور جلن ہوتی رہتی ہے) ، ایک طرح کا داد

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter