اڑواڑ


اڑواڑ کے معنی

(نجاری) دروازے کے کواڑوں کو اندر سے بند رکھنے کا جدید وضع کا کھٹکاچھت یا دیوار وغیرہ کے کسی حصے کا بوجھ سہارے رہنے والا ٹیکالیکن (اڑنا سے)وہ لکڑی جو پُرانی چھت کے گرنے کے خوف سے لگادیتے ہیںوہ لکڑی جو چھت وغیرہ کے نیچے گرپڑنے کے اندیشے سے لگادیتے ہیںکسی وزنی چیز کو سہارا دینے اور اوپر کو اُٹھائے رکھنے والی آڑ

اڑواڑ کے مترادفات

اڑواڑ کے انگریزی معنی

prop (under falling roof, etc.)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter