اچھوانی


اچھوانی کے معنی

اصل میں اجوانی تھا۔ ایک قسم کا شیرہ ہے جو زچہ کو دیا جاتا ہے۔ اس کا یہ قاعدہ ہے کہ اجوان کے شیرہ کو کھانڈ ملا کر کڑکڑاتے گھی میں چھوڑ دیتے ہیں جب وہ پک جاتا ہے تو سونٹھ ڈال کر زچہ کو پلاتے ہیں مگر اب مسلمانوں میں اجوان کی بجائے عناب کا شیرہ پکا کر اچھوانی بنانے لگے ہیںایک قسم کا حریرہ جو زچّہ کو دیا جاتا ہےایک قسم کا حریرہ جو زچہ کو کھلایا جاتا ہےایک قسم کا مختلف میوہ جات وغیرہ کا مرکب جو مخصوص و مختلف طریقوں سے پکا کر زچہ کو کھلایا جاتا ہےچھ دوائیں جو زچہ کو وضع حمل کے بعد جوش دے کر پلاتے ہیں (دریاے لطافت، ١٨٠٨ء)خشک میووںزچہ کے میوےسُوجی کا میوہ دار نرم حلوہگھی اور شکر وغیرہ کا حریرہ جو زچہ کو پلایا جاتا ہے

اچھوانی کے مترادفات

اچھوانی کے انگریزی معنی

A gruel usually given to women after childbirthA gruiel usually given to women after childbirthbenefactorpatrontitle of respect by which a father is addressed

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter