اچار


اچار کے معنی

بعض پھلوں یا ترکاریوں وغیرہ کو تیل۔ سرکے۔ عرق۔ لیموں یا پانی میں نمک مرچ ڈال کر کچھ عرصہ رکھ چھوڑتے ہیں۔ یہاں تک کہ اس میں کھٹائی پیدا ہوجاتی ہے۔ یہ آچار ہے (ف۔ آچار)مگر فارسی میں دونوں کے واسطے پایا جاتا ہےوہ آمیختۂ خوردنی جو کسی ترکاری میں رائی لہسن وغیرہ مسالہ جات کے ڈالنے اور معین مدت تک رکھنے پر تیار ہوتا ہے یا وہ ترش خورش جو سرکہ یا تیل میں ڈال کر تیار کیا جاتا ہے اسکے بنانے کے مختلف طریقے ہیں جیسے :سرکہ کا اچار،رائی کا اچار اور سرسوں کے تیل کا اچار وغیرہ

اچار کے مترادفات

آچارایچارپِکلمخلل

اچار کے انگریزی معنی

immodestimpudentpicklepicklesshameless

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter