اپریل


اپریل کے معنی

انگریزی چوتھا مہینہتیس دنوں کا ایک مہینہ جس میں موسمِ بہار اپنے عروج پر ہوتا ہےچوتھا انگریزی مہینہ جو چیت بیساکھ کے مطابق پڑتا ہےعیسوی سال (گیگورین کیلنڈر) کا چوتھا مہینہ جو تیس دن کا ہوتا ہے (ہندی مہینوں میں چیت بیساکھ اور شمسی مہینے خرداد کے لگ بھگ)عیسوی سال کا چوتھامہینہلاطینی لفظ "اپرلز" سے ماخوذ ہے جس کا مطلب "پھُوٹنا" ہے ، یعنی موسمِ بہار

اپریل کے انگریزی معنی

(the English April), The fourth month of the English yearAll Fools'DayAprilApril Fool

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter