اپرس
اپرس کے معنی
ایک ہندو کی حالت نہانے کے بعد۔ اور پوجا کرنے سے پہلے جِس میں اسے کسی کو چھونا نہ چاہئےبرص سے مشابہ ہاتھوں کی ایک بیماریدوسرے درجے کی حِس یا جوشدوسرے درجے کی دھاتیں۔ مثلاً سُرخ کھر یا مٹیگھٹیا ذائِقہ یا خوشبو
اپرس کے مترادفات
اپرس کے انگریزی معنی
Leucoderma