اپاڑ


اپاڑ کے معنی

(١) دانے یا آبلے جو تیز دوا کی مالش سے جلد پر نمودار ہو جائیں(٢) ایسی دوا جس سے بدن کی کھال اڑنے لگےاُپاڑنا (رک) کا حاصل مصدربدھی کا نشان؛ کھال کی تڑقنجلا دینے والا لیپجڑ سے اُکھاڑناکسی تیز دوائی سے جو بدن کی کھال اڑنے لگتی ہے اُسے اُپاڑ کہتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter