اٹھوانسا


اٹھوانسا کے معنی

وہ بچہ جو آٹھویں مہینے میں پیدا ہوجائے اس بچّے کو کہتے ہیں جو آٹھویں مہینے پیدا ہوبیگماتِ قلعہ معلّٰی کی ایک رسم کا نام جو آٹھویں مہینے کے حمل میں زچہ کے ناخن تراشنے میں برتی جاتی تھیبیگماتِ قلعہ معلٰی کی ایک رسم کا نام جو آٹھویں مہینے کے حمل میں زچہ کے ناخن تراشنے میں برتی جاتی تھیجو شخص ہمیشہ بیمار رہےدیکھئیے: اٹھ (تحتی الفاظ)صحیح (اٹھ ماسا)وہ بچہ جو آٹھویں مہینے پیدا ہو جو اکثر زندہ نہیں رہتا نیز وہ حمل جو آٹھویں مہینے ساقط ہوجائےوہ بچہ جو آٹھویں مہینے میں پیدا ہو اکثر زندہ نہیں رہتا۔ نیز وہ حمل جو آٹھویں مہینے ساقط ہوجائےوہ زمین جو آٹھ مہینے تک نیشکر کے واسطے جوتی جاتی ہے

اٹھوانسا کے مترادفات

اٹھوانسا کے انگریزی معنی

(child) born after eight monthsA child born in the eighth instead of the ninth monthoctagonalpremature child

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter