اٹھاونی


اٹھاونی کے معنی

(بار برداری) رک: اٹھارا(دوکانداری) تجارتی مال کو منڈی میں بھیجنے کے لیے بیوپاری سے پیشگی رقم حاصل کرنا؛ اس رقم کے لین دین کا معاہدہ(ہندو) مرنے کے تیسرے دن کی تقریب جس میں مردے کی جلی ہوئی ہڈیاں وغیرہ چن کر دریا میں پھینکتے یا گاڑتے ہیںبیج بساررقم یا پیداوار کا کچھ حصہ جو آیندہ فصل کی ضرورت پوری کرنے کے لیے بچا کر رکھا جائے؛ پیشگی رقم جو زمیندار یا ساہوکار سے تخم ریزی کے لیے لی جائے

اٹھاونی کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter