اٹھان
اٹھان کے معنی
(پتنگ بازی) اڑان کی اونچائیآغاز شبابآغاز: تعلیم تربیت اور اخلاق وغیرہ کے اعتبار سےاُونچا ہوکر اُڑنے کی جگہ (پتنگ کے لئے)اونچان (قد وقامت یا طول والی چیز کی)اٹھ جانے، ختم ہونے یا چلے جانے کا عملتدریجاً بلند ہونے اور بڑھنے کا عملشروع کی تعلیم یا طبیعتعورت کے سینے کی بالیدگینشوونما کی قوت
اٹھان کے مترادفات
اٹھان کے انگریزی معنی
elevation(dial. M) upbringing(dial. M.) upbringingascentdevelopment of breastselevationgrowthopeningrisesexual desireupbringing