اوں


اوں کے معنی

(تحقیر کے ساتھ) متکلم کے کلام کی تردید کے موقع پرایک آواز جو حسب ذیل موقعوں پر بے ساختہ منھ سے نکلتی ہے: گفتگو کے دوران جب متکلم کی بات سمجھ میں نہ آئے اور اس کا اعادہ کرانا مقصود ہو، مترادف: کیا کہا، پھر کہیے، جیسے: بیٹا: کتابوں کا وی پی آگیا ہے روپیہ دے دیجیے تو ڈاک خانے سے لے آؤں۔ باپ:اوں؟بچے کو تھپک کر سلانے کے لیےبچے کے رونے کی آوازجب دوران گفتگو متکلم کی بات پر اعتراض ہو، مترادف: نہیں، غلط ہے وغیرہ (جھٹکے کے ساتھ) ، جیسے: طالب علم: فعل وہ کلمہ ہے جو کسی کا نام ہو، استاد: اوں۔۔۔۔!جب دوران گفتگو متکلم کے کسی حصۂ کلام پر تعجب اور حیرت ہو، مترادف: ہیں یہ کیا کہہ رہے ہو اچھا؟ جیسے اختر: آج کے اخبار میں موٹی سرخی سے خبر شائع ہوئی ہے کہ پاکستانی ٹیم نے جرمن کھلاڑیوں کو ہرا دیا، اسلم: اوں!جب سوتے میں کسی کو کچی نیند میں جگایا جائے یا خود آنکھ کھل جائے اور اٹھنے کو جی نہ چاہے (بیشتر تکرار کے ساتھ)دیکھئے: انھرونا دھوناوہ آواز جو پچوں کے ہٹ کرنے یا ٹھنکنے کے موقع پر نکلتی ہے

اوں کے انگریزی معنی

a snatcha springan onsetboundleaprush

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter