اوگ


اوگ کے معنی

(کاشتکاری) ہرس اور ناگل کے جوڑ پر اوپر کے رخ سے بطور ڈاٹ پھنسی ہوئی ایک لمبی چوبی پھانٹ جو ان دونوں حصوں کو آپس میں گوندھے رکھتی ہے۔ اس لیے اصطلاحاً اس کو گندھیل بھی کہتے ہیں (اوگی، ہندی میں ایسی چیز کو کہتے ہیں جو کسی چیز کے اوپر بہ طور اہرا چڑھائی جائے اور وہ نیچے کے حصے پر جمی رہے)پسینے کی ندی

اوگ کے مترادفات

اوگ کے انگریزی معنی

drinking water from the palm of the handInclination to puke or to vomit (ubkai)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter