اونٹ


اونٹ کے معنی

(عربی) ناقہ یا جمل(فارسی) شترایک اونچا لمبا دراز گردن پیٹھ میں کوبڑ چھوٹی دم لٹکے ہونٹ اور بل بل کی آواز نکالنے والا چوپایہ (جو ریگستان میں بہت تیز چلتا اور کانٹوں والی جھاڑیاں اور کانٹے شوق سے کھاتا ہے۔ بیشتر باربرداری اور سواری کے کام میں آتا ہے)ایک پالتو چوپایہ جو ریگستانوں میں بار برداری اور سواری کا کام دیتا ہےبے وقوفجس کا قد دراز ہوحِقہ اونٹ کا بچہطویل سینہمذاقاً لمبا بیوقوف آدمی (س اُشتر)مرت پریا

اونٹ کے مترادفات

اِبلاحمقاُوٹھاوکبعیربیوقوفجملجنگخِواردھومرشترغفینفالجفیسلقِرملمِخنافناقہویرگکسیکیعلول

اونٹ کے انگریزی معنی

camelto dozeto take a nap

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter