اوتار


اوتار کے معنی

(طنزاً) بدخصلت(مجازاً) عمدہاترنا ۔ خصوصاً کسی دیوتا کا زمین پرخدا رسیدہ آدمیخصوصاً وشن جی کے مفصلہ ذیل دس اوتاروں میں سے کوئی ایک (١) مَتسی یا مچھلی (٢) کَچَہپَ یا کچھوا (٣) وَراہَ یا جنگلی سور (٤) نَرِسنگھ یا شیرو انسان (٥) وَامَنَ یا بَونا (٦) پَرِشُ رام (٧) رام (٨) بلرام یا کرشن (٩) بُدھ (١٠) کالکیدریا کا گھاٹدیوتاؤں کا دنیا میں بشکل انسان اصلاح کے لئے آنادیکھیئے: اتارکوئی نیا یا عجیب قدرتی مظاہرہہندؤں کا تیرتھ یا مقدس مقام

اوتار کے مترادفات

اوتار کے انگریزی معنی

carnalcorporealdeity incarnate (according to Hindu)deity incarnate (according to Hindus)materialwhenwhenever

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter